Aurat Ko Phasane Kelie Mard Ko Kesi Shirt Pehnana Chahie

loading...

Aurat Ko Phasane Kelie Mard Ko Kesi Shirt Pehnana Chahie Taky Aurat Usko Pasand Karny Lagy. Science daan har kism ki tehqeeq karty rehty hain aur insano k rawwayie janchny ki koshish main lagy rehty hain.

loading...

Science daano ke mutabiq agr mard apni shirt aisi pehnain to aurtain un se mutasir ho skti hain.

عموماً موٹے مرد خواتین کو پسند نہیں آتے لیکن اب سائنسدانوں نے موٹاپے کے شکار مردوں کو خواتین کو دھوکہ دینے کا ایک حیران کن طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ جو مرد موٹاپے کا شکار ہوں وہ سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہن لیں جس پر سینے کی جگہ پر سیاہ رنگ میں کوئی بھی لفظ لکھا ہو،

اگر کسی مرد کی قمیض پر یہ لفظ لکھا ہو تو خواتین اس کو فوری دل دے بیٹھتی ہیں سائنسدانوں نے موٹے مردوں کو خواتین کو دھوکہ دینے کا طریقہ بتادیا

تو انہیں خواتین سمارٹ خیال کریں گے اور اتنا ہی پسند کریں گی جتنا وہ سمارٹ مردوں کو کرتی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ اگر شرٹ پر انگریزی حرف ٹی (T)لکھا ہو تو

ایسے مرد کو خواتین سب سے زیادہ پسند کریں گی۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفید شرٹ پر سیاہ رنگ میں بڑے سائز کا Tلکھا ہو تو اس سے مرد کے کندھے چوڑے ہونے کا گمان ہوتا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کمر چھوٹی محسوس ہونے لگتی ہے اور وہ نسبتاً دبلا پتلا نظر آتا ہے۔

loading...