Huge Oil Reserves Found In Pakistan According To Exxon Mobil

loading...

امریکن کمپنی ایکسن کمپنی کے مطابق وہ پاکستان میں بہت بڑے تیل کے ذخائر ڈھونڈھنے کے قریب ہے- یہ ذخائر کویت کے ذخائر سے بھی زیادہ ہیں اور اس کے بعد پاکستان دنیا کے تیل کی پیداوار کے لحاظ سے دس بڑے ممالک میں شامل ہو جائے گا.

loading...

اگر یہ ذخائر مل گئے تو پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں بھی واضح کمی آ جائے گی-

ExxonMobil is close to discovering huge oil reserves in Pakistan near the border with Iran, and those reserves could even be larger than the oil reserves of Kuwait, the Pakistani Minister for Maritime Affairs and Foreign Affairs, Abdullah Hussain Haroon, said over the weekend.

loading...