اسلام آباد میں جنگی جہازوں کی پروازیں کیوں ؟

اسلام آباد میں جنگی جہازوں کی پروازیں کیوں ؟

21_compressed_compressed

اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جنگی جہازوں کی پروازیں جاری ہیں یہ پروازیں کیوں ہورہی ہیں معمول کی کارروائی ہے یا بھارت کی دھمکیوں کے نتیجے میں سامنے آنے والی سیاسی اور عسکی قیادت کی حکمت عملی ؟اس باے میں فی الحال کچھ بتایا نہیں جاسکتا ہے بھارتی دھمکیوں کے بعد پاکستانی سیکورٹی ادارے چوکنے ہوگئے ہیں اور بدھ کی صبح سے ہی جنگی جہاز اسلام آباد کی فضائوں سے گزررہے ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ کس سلسلے میں پروازیں کررہے ہیں.

ہوائوں کا سینہ چیرتے جہازوں کو دیکھ کر شہریوں میں اپنے وطن پر جان قربان کرنے کا جوش وجذبہ بڑھ گیا ہے جذبہ شہادت سے رشار پاکستانی شہریوں نے کہاکہ کہ جنگ تو دور کی بات ہے بھارتی سورما تو ہمارے جے ایف تھنڈر کی آواز سن کر ہی بہیوش ہوجائیں گے ۔

loading...