مردوں پر کب اور عورتوں پر کب رومانس سوار ہوتا ہے حیران کن حقائق

مردوں پر کب اور عورتوں پر کب رومانس سوار ہوتا ہے حیران کن حقائق

sex-main

لندن (ویب ڈیسک) مردوں اور عورتوں کے مزاجوں کا فرق ان کی رومانوی زندگی پر بھی اثر ڈالتا ہے حتیٰ کہ ان کے موڈ میں آنے کا وقت بھی ایک دوسرے سے زمین آسمان کی دوری پر ہے۔ خواتین عام طور پر رات سونے سے قبل11:21بجے رومانوی موڈ میں ہوتی ہیں جبکہ مردوں میں یہ وقت صبح کے 7:54 بجے آتا ہے۔ اس امر کا انکشاف ایک روزنامے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ تحقیق سیکس ٹوائز تیار کرنے والی ایک کمپنی نے 23سو جوڑوں پر مکمل کی ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ تقریباً78فیصد مردوں میں صبح کے وقت سیکس کی طلب زیادہ شدید ہوتی ہے جبکہ رات گئے ملن کیلئے بیتاب ہونے والی خواتین کی تعداد 69فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق 28فیصد مرد صبح کے چھ بجے سے نوبجے کے بیچ کسی بھی وقت رومانس کے موڈ میںآسکتے ہیں جبکہ سب سے زیادہ افراد نے صبح کے 7:54کو اپنا پسندیدہ ترین وقت قرار دیا جبکہ صرف گیارہ فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ وہ صبح کے وقت اس جسمانی تعلق کیلئے تیار ہوتی ہیں ۔ سائنس کی رو سے خواتین کے اندر ملن کی خواہش جاگنے کے بعد دن بھر بتدریج بڑھتی رہتی ہے اور اس کے بعد رات گیارہ سے دو بجے تک یہ اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس وقت مردوں میں متعلقہ حسیات سوئی ہوتی ہیں اور صرف 16فیصد مردوں کے مطابق وہ اس وقت رومانس کے موڈ میں آتے ہیں۔

ماہرین کی رائے میں دونوں کے بیچ رومانس کے وقت میں فرق ایک قدرتی امر ہے جس کا کسی حد تک ان کے ہارمونز سے بھی تعلق ہے۔ خواتین میں اس تعلق کی خواہش بیدار کرنے والے ہارمونز صبح جاگنے پر اپنی نچلی ترین سطح پر ہوتے ہیں جبکہ مردوں کے اندر متعلقہ ہارمونز ان کے سونے کے بعد زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ صبح اٹھنے پر ملاپ کی خواہش محسوس کرتے ہیں۔

  • yasmeen

    yasmeen call girls & fucking girls all karachi
    & shabana dancers grop of pakistan
    yasmeen 0324 3452341 03323651766
    asma 0313 0204704 0313 2642545
    lubna 0300 2541880 0315 8548891
    malka 0342 2154199 0323 2703998
    shabana 0322 2935331
    sameena 03402039143
    plz cotact orangi town no 8 house no 226
    sector 8.L karachi pakistan mother day